![]() |
انڈین ائیر ٹریفک کنٹرول ٹاور پر دل دل پاکستان کے نغمے سنانے کے بعد پاکستانی ہیکرز کا ایک اور کارنامہ |
انڈین ائیر ٹریفک کنٹرول ٹاور پر دل دل پاکستان کے نغمے سنانے کے بعد پاکستانی ہیکرز کا ایک اور کارنامہ
انڈین جی پی ایس پر " فکری" نامی پاکستانی ہیکر گروپ نے قبضہ کر لیا،
فکری نے انڈین پولیس وینز کو کنٹرول میں کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے
سری نگر() انڈٰیا کے پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کے کھوکھلے
دعوؤں کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سائبر وار شروع ہو چکی ہے۔ گذشتہ
دنوں جموں کی طرف پرواز کرنے والے طیاروں کے کاک پٹ دل دل پاکستان کے نغموں سے
گھونجتے رہے جبکہ آج سہ پہر پاکستانی ہیکر گروپ " فکری" نے دعویٰ کیا ہےکہ ہندوستان کا جی پی ایس سسٹم اس وقت اس کے پاس ہے اور وہ انڈین پولیس کی وینز کو
خود کنٹرول کر رہا ہے ۔ اس حوالے سے ہندوستانی حکام نے مئوقف دینے سے انکار کیا
ہے۔ تاہم ذرائع نے ہیکرز کے دعوے کی تصدیق بھی کی ہے ۔ ہیکرز نے انڈین پولیس اور
اس کے افسران کی لوکیشن کے حوالے سے معلومات بھی شئیر کی کیں ہیں جس سے ڈیجیٹیل
انڈین کے دعوؤں کی بھی قلعی کھل رہی ہے۔
No comments:
Post a Comment